کثیر خلوی عضویہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حیاتیات) ایسے جان دار جن کے جسم میں بہت سے خلیے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حیاتیات) ایسے جان دار جن کے جسم میں بہت سے خلیے ہوں۔